لداخ میں شدید جھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ، پانچ ہلاک، پچاس افراد حراست میں، عمر عبداللہ نے کہا، دہلی کی اب آنکھیں کھل جانا چاہیے
2025-09-25 7 Dailymotion
لیہہ میں ریاستی درجہ اور چھٹے شیڈول کے مطالبے پر طلب کیا گیا احتجاج پُرتشدد صورتحال اختیار کر گیا۔ جہاں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔